تازہ ترین
چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کے لئے قران خوانی کے مناظر         چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی         تحریک انصاف کا مختلف ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ، طارق رفیق بھٹی         میر نوید جان کاگوادر چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔ ذیشان چوہدری         شجاع کرکٹ اسٹیڈیم جرونا کی افتتاحی تقریب ، فیتہ چوہدری امانت حسین مہر نے کاٹا         ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت جمہوریت اور حق سچ کی جیت ہے ، حاجی ا سد حسین         ایک شام مسرت عباس کے نام پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھے آرگنائزرز اور مہمان خصوصی کی تصاویر         ایک شام مسرت عباس کے نام کے مہمان خصوصی چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ، چوہدری مسرت اور یونس پرواز کی یادگار تصویر         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی ایک شام مسرت عباس کے نام میں خصوصی شرکت         چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی چوہدری امتیاز لوراں کو میاں محمد بخش کا کلام سنانے کی بھر پور فرمائش         چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی دوسرے مہمانوں سمیت مسرت عباس کے ساتھ تصویر         بارسلونا میں یوتھ کے راہنما میاں شیراز اور چوہدری عمران چھوکر کی مسرت عباس کے ساتھ ملاقات         چوہدری اختر علی آف چھوکر کے ساتھ چوہدری متین امتیاز اور چوہدری مبین امتیاز کی تصویر         سکائی ویز ریسٹورنٹ پر مسرت عباس کے نام ایک شام میں شرکا کی تواضع کی تصویری جھلکیاں         بارسلونا میں دہشت گردی اور میانمار میں مرنے والے بے گناہوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی        
haji-asad-new12-paknews

نواز شریف ایک چٹان کا نام ہے ، ایسی مشکلات انہیں مزید طاقتور بنائیں گی ، حاجی اسد حسین

بارسلونا(پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کو جس الزام میں نا اہل قرار دیا گیا ہے وہ الزام ابھی تک ثابت نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ میاں برادران نے جب بھی پاکستان کو ترقی کے راستوں پر گامزن کیا تب تب ہی ان کے خلاف پاکستان دشمن طاقتیں برسر پیکار ہوئیں اور انہوں نے میاں محمد نواز شریف جیسے نڈر اور بیباک لیڈر کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ، حاجی اسد حسین کا کہنا تھا کہ میاں محمد نواز شریف کو نااہل کرانے والے خوش نہ ہوں کیونکہ میاں صاحب نے وزارت عظمیٰ کی سیٹ چھوڑی ہے لیکن حکومت اُن کی ہے رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ ایک مزید فیصلہ بھی جلد ہی ہوگا اُس کے بعد دیکھیں گے کہ ہم مسلم لیگ ن سپین کے پلیٹ فارم سے اس ناانصافی کے خلاف کیسے پالیسی بناتے ہیں ۔