تازہ ترین
سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام         برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل کامنز میں منظور، ووٹ نے عوام کی طاقت ثابت کردی، وزیراعظم         ان گنت طبی فوائد لیے چھوٹا سا بیج ’’تخم بالنگا‘‘         اسمارٹ فون پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک        
adrees-ch

کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس

بارسلونا(پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے نائب صدر چوہدری محمد ادریس نے کہا ہے کہ ہم پہلے بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، ساتھ ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، انہوں نے کہا کہ ہم وہ کارکن نہیں ہیں جو مشکل وقت میں اپنی وفائیں بدل لیں ، یا اپنے قائدین کے خلاف ہو جائیں بلکہ ہم ہر حالات میں اپنے قائدین کے ساتھ ہیں ، چوہدری محمد ادریس نے کہا کہ بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے والا ہے ، وہ وقت قریب ہے جب حق سچ کی فتح ہو گی اور میاں محمد نواز شریف پوری طاقت کے ساتھ ایک بار دوبارہ واپس آئیں گے ، اُس دن پھر مخالف ٹولے سے پوچھا جائے گا ، ابھی مسلم لیگ ن کی حکومت ہے اور جون 2018تک رہے گی اس کے بعد ہونے والے الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن ہی پاکستان میں حکومت بنائے گی ۔