تازہ ترین
چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کے لئے قران خوانی کے مناظر         چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی         تحریک انصاف کا مختلف ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ، طارق رفیق بھٹی         میر نوید جان کاگوادر چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔ ذیشان چوہدری         شجاع کرکٹ اسٹیڈیم جرونا کی افتتاحی تقریب ، فیتہ چوہدری امانت حسین مہر نے کاٹا         ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت جمہوریت اور حق سچ کی جیت ہے ، حاجی ا سد حسین         ایک شام مسرت عباس کے نام پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھے آرگنائزرز اور مہمان خصوصی کی تصاویر         ایک شام مسرت عباس کے نام کے مہمان خصوصی چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ، چوہدری مسرت اور یونس پرواز کی یادگار تصویر         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی ایک شام مسرت عباس کے نام میں خصوصی شرکت         چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی چوہدری امتیاز لوراں کو میاں محمد بخش کا کلام سنانے کی بھر پور فرمائش         چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی دوسرے مہمانوں سمیت مسرت عباس کے ساتھ تصویر         بارسلونا میں یوتھ کے راہنما میاں شیراز اور چوہدری عمران چھوکر کی مسرت عباس کے ساتھ ملاقات         چوہدری اختر علی آف چھوکر کے ساتھ چوہدری متین امتیاز اور چوہدری مبین امتیاز کی تصویر         سکائی ویز ریسٹورنٹ پر مسرت عباس کے نام ایک شام میں شرکا کی تواضع کی تصویری جھلکیاں         بارسلونا میں دہشت گردی اور میانمار میں مرنے والے بے گناہوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی        
khaleem-shahid-ayaz

مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے چیف ایڈوائزر ایاز عباسی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہد حسین اور مسلم لیگ ن سپین کے سابق صدر عبدالخلیم بٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستا ن مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومتی مدت پوری کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مخالف طاقتوں کا وہم ہے کہ انہیں وزارت عظمیٰ مل جائے گی انہوں نے کہا کہ اسے کسی دیوانے کا خواب کہا جا سکتا ہے لیکن یہ وہ خواب ہے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔ ملک شاہد حسین ، ایاز عباسی اور خلیم بٹ نے کہا کہ مسلم لیگ ن ایک جنون کا نام ہے اور چھوٹی چھوٹی مشکلات اس جنون کو ختم نہیں کر سکتیں ، انہوں نے کہا کہ کچھ دن انتظار کر لیں سب کچھ سامنے آ جائے گا ، اور آج خوشیاں منانے والوں کو معلوم ہو جائے گا کہ اصل قصوروار کون ہے ؟ انہوں نے کہا کہ ہم جب تک زندہ رہیں گے مسلم لیگی کہلائیں گے اور مسلم لیگ ن سمیت تمام قائدین کا ساتھ نبھائیں گے ۔