تازہ ترین
چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کے لئے قران خوانی کے مناظر         چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی         تحریک انصاف کا مختلف ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ، طارق رفیق بھٹی         میر نوید جان کاگوادر چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔ ذیشان چوہدری         شجاع کرکٹ اسٹیڈیم جرونا کی افتتاحی تقریب ، فیتہ چوہدری امانت حسین مہر نے کاٹا         ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت جمہوریت اور حق سچ کی جیت ہے ، حاجی ا سد حسین         ایک شام مسرت عباس کے نام پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھے آرگنائزرز اور مہمان خصوصی کی تصاویر         ایک شام مسرت عباس کے نام کے مہمان خصوصی چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ، چوہدری مسرت اور یونس پرواز کی یادگار تصویر         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی ایک شام مسرت عباس کے نام میں خصوصی شرکت         چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی چوہدری امتیاز لوراں کو میاں محمد بخش کا کلام سنانے کی بھر پور فرمائش         چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی دوسرے مہمانوں سمیت مسرت عباس کے ساتھ تصویر         بارسلونا میں یوتھ کے راہنما میاں شیراز اور چوہدری عمران چھوکر کی مسرت عباس کے ساتھ ملاقات         چوہدری اختر علی آف چھوکر کے ساتھ چوہدری متین امتیاز اور چوہدری مبین امتیاز کی تصویر         سکائی ویز ریسٹورنٹ پر مسرت عباس کے نام ایک شام میں شرکا کی تواضع کی تصویری جھلکیاں         بارسلونا میں دہشت گردی اور میانمار میں مرنے والے بے گناہوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی        
shahid

شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین

بارسلونا(پاک نیوز) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد مسلم لیگ ن ایگزیکٹو باڈی نے متفقہ طور پر شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب کرکے احسن فیصلہ کیا ہے ، ہم مسلم لیگ ن سپین کی جانب سے اس انتخاب پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین ، سینئر نائب صدر میاں عمران ساجد ، سرپرست اعلیٰ میاں محمد اظہر ، نائب صدر چوہدری محمد ادریس ،چیف ایڈوائزر ایاز عباسی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک شاہد حسین ، چیئر مین مہر علی قمر چوہدری ،انفارمیشن سیکرٹری شاہد مغل ، فنانس سیکرٹری چوہدری محمد رمضان ، نائب صدر چوہدری نثار احمد ، مسلم لیگ ن سپین یوتھ ونگ کے صدر چوہدری افضال وڑائچ اور دوسرے عہدیداران اور ممبران نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے کیا ۔