تازہ ترین
چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کے لئے قران خوانی کے مناظر         چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی         تحریک انصاف کا مختلف ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ، طارق رفیق بھٹی         میر نوید جان کاگوادر چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔ ذیشان چوہدری         شجاع کرکٹ اسٹیڈیم جرونا کی افتتاحی تقریب ، فیتہ چوہدری امانت حسین مہر نے کاٹا         ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت جمہوریت اور حق سچ کی جیت ہے ، حاجی ا سد حسین         ایک شام مسرت عباس کے نام پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھے آرگنائزرز اور مہمان خصوصی کی تصاویر         ایک شام مسرت عباس کے نام کے مہمان خصوصی چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ، چوہدری مسرت اور یونس پرواز کی یادگار تصویر         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی ایک شام مسرت عباس کے نام میں خصوصی شرکت         چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی چوہدری امتیاز لوراں کو میاں محمد بخش کا کلام سنانے کی بھر پور فرمائش         چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی دوسرے مہمانوں سمیت مسرت عباس کے ساتھ تصویر         بارسلونا میں یوتھ کے راہنما میاں شیراز اور چوہدری عمران چھوکر کی مسرت عباس کے ساتھ ملاقات         چوہدری اختر علی آف چھوکر کے ساتھ چوہدری متین امتیاز اور چوہدری مبین امتیاز کی تصویر         سکائی ویز ریسٹورنٹ پر مسرت عباس کے نام ایک شام میں شرکا کی تواضع کی تصویری جھلکیاں         بارسلونا میں دہشت گردی اور میانمار میں مرنے والے بے گناہوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی        
haji-asad-new12-paknews

اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے 12ویں وزیر اعظم کو بھی حکومت کی مدت پوری نہیں کرنے دی گئی ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف پرائم منسٹر ہاوس چھوڑ کر اپنی رہائش گاہ مری کی جانب روانہ ہوئے تو راستے میں اُن کا شاندار استقبال کیا گیا جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے لیکن پاکستان کے عوام کے دلوں پر جو ان کی حکومت ہے اسے کبھی ختم نہیں کیا جا سکتا ۔ حاجی اسد حسین نے کہا کہ ابھی کچھ ہی دنوں بعد پاکستان کی عدالتوں میں مزید باریاں بھی لگی ہوئی ہیں ، وقت جلد فیصلہ کرے گا کہ کس کس نے کیا کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور ان کے خاندان نے عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے لہذا ہم امید کرتے ہیں کہ دوسرا فریق بھی انہی عدالتوں کے فیصلوں کو مانے گا ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی کارکن سڑکوں پر نہیں نکلے بلکہ انہوں نے وزیر اعظم کی ہدایت پر عدالتی فیصلے کا احترام کیا ہے ۔