تازہ ترین
نیا پاکستان پینل سپین کی جانب سے تبدیلی پینل فرانس کو جیت کی مبارک باد         حاجی اسد حسین کی صدارت میں مسلم لیگ ن سپین کا اہم اجلاس ، ملکی حالات پر بات چیت         مقبوضہ بیت المقدس قدیم ترین شہروں میں سے ایک         پی ٹی آئی سپین کا پہلا باقاعدہ اجلاس 10 دسمبر کو ہو گا ، ممبران بھر پور شرکت کریں گے         بیلجیم کے ہزاروں بچوں کو روزانہ ڈپریشن کی گولیاں کھانے پر کس نے مجبور کیا ، آپ بھی جانیں         اے ٹی ایم کیش مشینیوں میں لاکھوں کے فراڈ کا انکشاف ، حقائق جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے         امریکی سپریم کورٹ بھی ٹرمپ کی حامی نکلی ، چھ مسلم ممالک کے داخلے پر پابندی کا حکم نامہ جاری         طاہر رفیع کو سیوتادانس پارٹی کی طرف سے کاتالونیا کی صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لئے انتخابی فہرست میں شامل ہونے پر دلی مبارک باد         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ کے شرکا کی تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کا محمد اقبال چوہدری ، چوہدری امتیاز آکیہ اور شفقت علی رضا کے ساتھ گروپ فوٹو         سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے کتالونیا کے صوبائی الیکشن میں بطور ایم پی اے حصہ لینے والے حافظ عبدالرزاق صادق سوشلسٹ پارٹی کے ممبران و عہدیداران کے ساتھ         ادارہ ہم وطن کی جانب سے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں یادگاری شیلڈ کا تحفہ         پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کی بارسلونا کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے ساتھ تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں اویس عابد مہر تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کرتے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ میں افضال احمد بیدار خطاب کرتے ہوئے ہوئے        
1501517408dailyausaf

’’عرب شہزادوں کی شاہ خرچیاں ‘‘ معروف امریکی اداکارہ سے محض 15منٹ کی ملاقات کیلئے کتنے لاکھ ڈالر خرچ کر ڈالے ؟

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب شہزادوں کی شاہ خرچیوں کے قصے تو آپ نے پہلے بھی سنے ہوں گے لیکن ایک سعودی شہزادے نے دل بہلانے کے لئے لٹائی گئی رقم کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ویب سائٹ اریبین بزنس کی رپورٹ کے مطابق اس شہزادے نے ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کریسٹن سٹوارٹ سے محض 15 منٹ کی ملاقات کیلئے پانچ لاکھ ڈالر (تقریبا پانچ کروڑ پاکستانی روپے ) ادا کئے۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات گزشتہ سال دسمبر میں نیویارک کے میڈیسن سکوائر گارڈن میں ہوئی اور اس کے بدلے شہزادے نے پانچ لاکھ ڈالر کی رقم دی۔ بعد ازاں یہ رقم سمندری طوفان سینڈی کے

متاثرین کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کو بطور عطیہ دے دی گئی۔ ملاقات کا اہتمام فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیت ہاروے وائنسٹن نے کیا تھا۔ انہوں نے ٹورنٹو فلم فیسٹیول کے موقع پر بتایا کہ عرب شہزادہ 23 سالہ اداکارہ سے ملاقات کی آرزو رکھتا تھا ، جسے پورا کرنے کیلئے اس سے پانچ لاکھ ڈالر رقم لی گئی اور یہ رقم طوفان سے متاثر ہونے والوں کو دے دی گئی۔ اس طرح شہزادے کی تمنا بھی پوری ہو گئی اور متاثرین کی امداد بھی ہو گئی۔