تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        
1501159341dailyausaf

انجلیناجولی نے بریڈپٹ سے طلاق کیوں لی ؟اداکارہ نے آخرکاربڑے راز سے خودہی پردہ اٹھادیا

امر یکہ(ویب ڈیسک ) انجلینا جولی نے پہلی دفعہ اپنی براڈ پٹ سے طلاق کی وجوہات بیان کر تے ہوئے کہا کہ ا ن د ونوں کے درمیان حالات بہت خراب ہوگئے تھےاوررہن سہن میں فرق ہو نے کہ باعث ایک ساتھ رہنا بھی نا ممکن ہوتا جا رہا تھا جس کے باعث ان دونوں کو اپنے راستے علیحدہ کر نے پڑے۔

انجلینا جولی نےطلاق سے ان کے بچوں پر ہونے والے اثرات پر بات کرتے ہو ئے کہا کہ ان کے بچے بہت مضبوط ہیں اور وہ ان کی بہترین پرورش کے لیے کوشاں ہیں۔ یاد رہے کہ طلاق کے معا ملے کے دوران ان کو بیلز پالسی نامی بیماری نے آگھیرا جس کے باعث ان کی طبیعت بہت ناسا ز ہوگئی تھی لیکن اب وہ مکمل صحت یاب ہیں۔