تازہ ترین
چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کے لئے قران خوانی کے مناظر         چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی         تحریک انصاف کا مختلف ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ، طارق رفیق بھٹی         میر نوید جان کاگوادر چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔ ذیشان چوہدری         شجاع کرکٹ اسٹیڈیم جرونا کی افتتاحی تقریب ، فیتہ چوہدری امانت حسین مہر نے کاٹا         ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت جمہوریت اور حق سچ کی جیت ہے ، حاجی ا سد حسین         ایک شام مسرت عباس کے نام پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھے آرگنائزرز اور مہمان خصوصی کی تصاویر         ایک شام مسرت عباس کے نام کے مہمان خصوصی چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ، چوہدری مسرت اور یونس پرواز کی یادگار تصویر         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی ایک شام مسرت عباس کے نام میں خصوصی شرکت         چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی چوہدری امتیاز لوراں کو میاں محمد بخش کا کلام سنانے کی بھر پور فرمائش         چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی دوسرے مہمانوں سمیت مسرت عباس کے ساتھ تصویر         بارسلونا میں یوتھ کے راہنما میاں شیراز اور چوہدری عمران چھوکر کی مسرت عباس کے ساتھ ملاقات         چوہدری اختر علی آف چھوکر کے ساتھ چوہدری متین امتیاز اور چوہدری مبین امتیاز کی تصویر         سکائی ویز ریسٹورنٹ پر مسرت عباس کے نام ایک شام میں شرکا کی تواضع کی تصویری جھلکیاں         بارسلونا میں دہشت گردی اور میانمار میں مرنے والے بے گناہوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی        
1501256693dailyausaf

عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان

پاکستان تحریک انصاف وومن وونگ کی رہنما علوی خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پاکستان کی ترقی اور انصاف کا پہلا قدم کہا انہوں نے کہا کہ عمران خان کی کوششوں کی بدولت آج پوری قوم جشن منا رہی ہے نواز شریف کی نا اہلیت کے فیصلے سے عدالتوں کا مورال بلند ہوا پوری پاکستانی قوم خاص کر یوکے میں پی ٹی آئی کے ورکروں کو بھی مبارک باد دیتے ہوئے علوی خان کا کہنا تھاکہ اس بات میں کسی قسم کی شک و شبہات کی کوئی گنجائش نہیں کہ عمران خان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ ان کی قیادت میں ایک ایسے وزیراعظم کو سزا ملی جو جوڑ توڑ کر کے اداروں کو خریدتا ہے اب پی ٹی آئی ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے اور آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی۔