تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        
l_world-Spain-firefestival_3-19-2016_219289_l

بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل

بارسلونا کے نواحی علاقہ سانتا کلوما میں ہونے والے میوزکل فیسٹیول Tomorrowland میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔سانتا کولوما ،کان سام پارک میں قریبا22ہزار لوگ جمع تھے ۔یہ میوزک concert بلجیم میں ہر سال منایا جاتا ہے جبکہ یہ فیسٹیول پہلی دفعہ کاتالونیا میں منایا جا رہا تھا۔اس کی لائیو ٹرانسمیشن جاری تھی۔اس دوران آتش بازی ہونے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی اور یہ فیسٹیول کینسل ہو گیا۔ اس موقع پر فورا ہی پولیس،فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز آ گئیں اور فیسٹیول میں شریک لوگوں کو ایمر جنسی کے راستوں سے باہر نکالا گیا۔ پولیس نے کان سام جانے والے تمام راستے بند کر دیے ۔اطلاع کے مطابق بروقت کاروائی کی وجہ سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔