تازہ ترین
چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کے لئے قران خوانی کے مناظر         چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی         تحریک انصاف کا مختلف ممالک میں انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیا گیا ، طارق رفیق بھٹی         میر نوید جان کاگوادر چیمبر آف کامرس کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے۔ ذیشان چوہدری         شجاع کرکٹ اسٹیڈیم جرونا کی افتتاحی تقریب ، فیتہ چوہدری امانت حسین مہر نے کاٹا         ضمنی الیکشن میں بیگم کلثوم نواز کی جیت جمہوریت اور حق سچ کی جیت ہے ، حاجی ا سد حسین         ایک شام مسرت عباس کے نام پروگرام میں اسٹیج پر بیٹھے آرگنائزرز اور مہمان خصوصی کی تصاویر         ایک شام مسرت عباس کے نام کے مہمان خصوصی چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ، چوہدری مسرت اور یونس پرواز کی یادگار تصویر         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی ایک شام مسرت عباس کے نام میں خصوصی شرکت         چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی چوہدری امتیاز لوراں کو میاں محمد بخش کا کلام سنانے کی بھر پور فرمائش         چوہدری امتیاز لوراں اور چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی دوسرے مہمانوں سمیت مسرت عباس کے ساتھ تصویر         بارسلونا میں یوتھ کے راہنما میاں شیراز اور چوہدری عمران چھوکر کی مسرت عباس کے ساتھ ملاقات         چوہدری اختر علی آف چھوکر کے ساتھ چوہدری متین امتیاز اور چوہدری مبین امتیاز کی تصویر         سکائی ویز ریسٹورنٹ پر مسرت عباس کے نام ایک شام میں شرکا کی تواضع کی تصویری جھلکیاں         بارسلونا میں دہشت گردی اور میانمار میں مرنے والے بے گناہوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی        
1501336616dailyausaf

جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی

برلن(آئی این پی ) جرمنی کے شہر ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 6 دیگر افرادزخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی جرمن شہر ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں ایک حملہ آور نے چاقو کے وار کر کے ایک شخص کو ہلاک جب کہ 6 دیگر کو زخمی کر دیا۔ ہیمبرگ کے ریاستی

حکام کی جانب سے جلد حملے کی تفصیلات سامنے لائے جانے کی توقع ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس حملے کے بعد متحدہ عرب امارات میں پیدا ہونے والے 26 سالہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا، تاہم فی الحال اس شخص کی موجودہ شہریت کی بابت کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ فی الحال اس حملے کی وجوہات بھی واضح نہیں، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے جملہ امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔