تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        
1501480204dailyausaf

محمد وسیم کی کارکردگی پر پورے پاکستان کو فخر ہے،عطامحمد کاکڑ

اسلام آباد (ویب نیوز)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد وسیم جنھوں نے پانامہ کے باکسر ایوان ٹریوس کو شکست دیکر ورلڈ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔انکی اس شاندار کارکردگی پر انکے استاد ،کوچ اور بابائے اسپورٹس بلوچستان عطا محمد کاکڑ نے جنگ سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ محمد وسیم کی کارکردگی پر پورے پاکستان کو فخر ہے۔انھوں نے کہا کہ وسیم نے پاکستان

کی 72 سالہ تاریخ میں باکسنگ میں ایک انہونا باب رقم کردیا ہے۔ مجھے اور پورے پاکستان کو اس پر فخر ہے۔محمد وسیم جب بھی کوئٹہ آتے ہیں تو میرے یوتھ باکسنگ کلب میں ٹریننگ کرتے ہیں، یہ ان کا اولین کلب ہے ،جہاں وہ آنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔