تازہ ترین
یوم آزادی پاکستان چودہ اگست کو ہی منایا جائے گا ، رامبلہ راوال پر شام پانچ بجے ، چوہدری ثاقب طاہر         یوم آزادی پاکستان کا بڑا پروگرام پریشان رامبلہ پر کل 14 اگست شام پانچ بجے منعقد ہو گا         گجرات رائل ٹی وی کے نمائندے پر قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہیں ، پاکستان پریس کلب پرتگال         ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل         جرمنی، ہیمبرگ کی سپرمارکیٹ میں چاقو کے حملے میں ایک شخص ہلاک ، 6 دیگر افرادزخمی         بارسلونا،سانتاکلومیں میوزیکل فیسٹیول آتشزدگی کے باعث کینسل         مسئلہ کشمیرپرکانفرنس کاانعقادخوش آئندہے،چوہدری لطیف اکبر         عمران کی بدولت آج قوم جشن منارہی ہے،علوی خان         پاکستان کی کمزورخارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیرسردخانے کی زینت بن گیا،چوہدری یاسین         آئرلینڈ،تحریک انصاف،منہاج القرآن کاپانامہ فیصلہ پریوم تشکر         وزیر اعظم پاکستان کی نا اہلی کو مسترد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         اب آئندہ کس کی باری ہے ، وقت جلد فیصلہ کرے گا ، حاجی اسد حسین         شاہد خاقان عباسی کو بطور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         مسلم لیگ ن پاکستان میں اپنی حکومت پوری کرے گی ، ایاز عباسی ، ملک شاہد حسین ، خلیم بٹ         کل بھی نواز شریف کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ، چوہدری محمد ادریس        
1501480249dailyausaf

امریکی پیراک نے مائیکل فلپ کا میڈل ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد (ویب نیوز)امریکی پیراک سیلب ڈریزل نے ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ میں 7 گولڈ میڈل جیت کر ہم وطن مائیکل فلپ کا ریکارڈ برابر کردیا۔اتوار کو ہنگری کے دار الحکومت بڈاپسٹ ڈینو ارینا میں ہوئے مقابلوں

میں 20 سالہ ڈریزل نے ایک ہی ایونٹ کے دوران مختلف کیٹگریز میں سونے کے 7 تمغے جیتے۔دوسری جانب امریکا نے ایک ہی ایونٹ میں 38 تمغے جیت کر نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔امریکا کی ہی للی کنگ نے پچاس میٹر، بریسٹ اسٹروک کا مقابلہ 19 اعشاریہ 4 صفر سیکنڈ میں جیت کر نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔