تازہ ترین
سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام         برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل کامنز میں منظور، ووٹ نے عوام کی طاقت ثابت کردی، وزیراعظم         ان گنت طبی فوائد لیے چھوٹا سا بیج ’’تخم بالنگا‘‘         اسمارٹ فون پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک        
1501516893dailyausaf

شاہد آفرید ی کی صاحبزادی کس کی فین نکلی ؟ لالہ نے سنا تو دنگ رہ گئے

لندن(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آج کل اپنی فانڈیشن کو وقت دینے کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں کے لیے چندہ جمع کرنے میں مصروف ہیں ۔ 37سالہ سابق آل رانڈر ان دنوں برطانیہ میں ہمپشائر کے لیے ٹی ٹونٹی لیگ کھیلنے میں مشغول ہیں تاہم اسی دوران وقت ملنے پر انہوںنے اپنی فانڈیشن کے

چندہ جمع کرنے کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں غیر ملکی کرکٹرزکے ساتھ ساتھ محمد عامر اور عماد وسیم بھی شریک ہوئے ،اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے شاہد آفرید ی کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی عماد وسیم کی بہت بڑی مداح ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ اس کے لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ نمبر 1ٹی ٹونٹی بالر کے نام پر ہے ۔