تازہ ترین
سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام         برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل کامنز میں منظور، ووٹ نے عوام کی طاقت ثابت کردی، وزیراعظم         ان گنت طبی فوائد لیے چھوٹا سا بیج ’’تخم بالنگا‘‘         اسمارٹ فون پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک        
l_354675_114813_updates

ترکی سےیورپ جانے والے 645 افراد گرفتار،پاکستانی شامل

ترکی میں سکیورٹی حکام نے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 645 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار افراد میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔

ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ افراد ازمیر شہر کے سمندری راستے کے ذریعے 24 تا 31 جولائی کے عرصے کے دوران غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش پر گرفتار کیا گیا۔

ان کارروائیوں میں 645 غیر ملکیوں کے علاوہ 7 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار افراد میں پاکستانی شہریوں سمیت، افغانی، صومالی، کانگو، عراقی اور دیگر ممالک کے شہری بھی شامل ہیں۔ ان افراد کو ملک بدری کے لیے محکمہ غیر ملکی امور کے حوالے کردیا گیا۔