تازہ ترین
الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ کے شرکا کی تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کا محمد اقبال چوہدری ، چوہدری امتیاز آکیہ اور شفقت علی رضا کے ساتھ گروپ فوٹو         سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے کتالونیا کے صوبائی الیکشن میں بطور ایم پی اے حصہ لینے والے حافظ عبدالرزاق صادق سوشلسٹ پارٹی کے ممبران و عہدیداران کے ساتھ         ادارہ ہم وطن کی جانب سے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں یادگاری شیلڈ کا تحفہ         پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کی بارسلونا کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے ساتھ تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں اویس عابد مہر تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کرتے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ میں افضال احمد بیدار خطاب کرتے ہوئے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں راجہ شفیق کیانی کی مختلف تصاویر         بابائے صحافت سپین جاوید مغل کا الحاج کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں خطاب کا انداز         سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سابق گورنر مونسرات گارسیا کا راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے دیئے جانے والے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے مشترکہ عشائیہ میں خطاب         سپین کے ڈویژن اورتا کی انچارج جیکلین کی قیادت میں سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سوشلسٹ پارٹی کے ممبران اور عہدیداران راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے دیئے جانے والے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے مشترکہ عشائیہ میں شریک         بابائے صحافت ، بابائے آواز اور بابائے سیاست کا الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ         پاکستانی عوام میاں محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔انٹرا پارٹی الیکشن’’ نیا پاکستان پینل ‘‘کے نام ، نوٹیفیکیشن جاری         مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی قیادت میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری اکمل سیف چٹھہ اور ان کے احباب سے ملاقات        
dua

بارسلونا میں دہشت گردی اور میانمار میں مرنے والے بے گناہوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی

بارسلونا(پاک نیوز) چوہدری امتیاز لوراں ، چوہدری کلیم الدین وڑائچ اور چوہدری سلیم لنگڑیال کی طرف سے ترتیب دیئے جانے والے چوہدری اختر علی چھوکر کلاں کے اعزاز میں عشائیہ جس میں معروف گلوکار مسرت عباس نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا کے آغاز میں بارسلونا میں ہونے والی دہشت گردی اور روہنگیا مسلمانوں کی اموات پر تمام شرکا نے کھڑے ہو کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرکے مرنے والوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیا ۔یہ ایک پیغام تھا ہسپانوی لوگوں اور روہنگیا مسلمانوں کے لئے کہ ہم سب اُن کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔

تصویر بشکریہ بلال بھٹی