تازہ ترین
گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا         سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام         برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل کامنز میں منظور، ووٹ نے عوام کی طاقت ثابت کردی، وزیراعظم         ان گنت طبی فوائد لیے چھوٹا سا بیج ’’تخم بالنگا‘‘        
20170924_183306 (Medium)

چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم شریف اور محفل قران خوانی

یورپ کی سیاسی ، سماجی شخصیت اور گجر فورم سپین کے سرپرست اعلی چوہدری مظہر وڑانچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی اور ختم شریف منہاج القرآن مسجد بادالونا میں پڑھا گیا۔جس میں بارسلونا کی سیاسی ،سماجی اور مذہبی  شخصیات نے شرکت کی اور چوہدری مظہر اقبال وڑائچانوالہ  سے اظہار افسوس کیا۔ختم پاک میں شرکت کرنیوالوں میں بابا علی۔چوہدری طارق گجر۔چوہدری نوید وڑائچ۔پرویز اختر جانی۔چوہدری امتیاز لوراں۔چوہدری کلیم الدین وڑائچ۔چوہدری رشید۔چوہدری مبشر باکا۔چوہدری عمران ساہی۔چوہدری ارشد ساہی۔سفیر اکبر بھٹی چوہدری ساجد شخوچک۔چوہدری عمران چھوکرکلان۔حاجی، چوہدری عبدالغفار مرہانہ ، ممتاز منیر سہوترہ ، یوتھ کے نمائندہ  اسد۔ مرزا نواز جرال۔مہر علی قمر چوہدری۔شہباز بٹ۔امجد ڈار۔چوہدری سکندر حیات گوندل۔شفقت علی رضا۔راجہ ٹیپو۔چوہدری ارشد بوگا۔چوہدری تبریز بوگا۔چوہدری لیاقت سپاہی۔راجہ فاروق اعظم۔خلیم بٹ۔۔راجہ ندیم۔چوہدری ساجد گوندل۔قاری سعید حیدری۔چوہدری ناصر محمود۔سید ندیم شاہ۔چوہدری واصف نذیر بجاڑ۔عمرفاروق رانجھا۔طارق رفیق بھٹی میاں شیراز۔ماسٹر امین۔راجہ بشارت اور دیگر شامل تھے۔ختم شریف کے انتظامی امور بابا علی زوالفقار حشمت۔چوہدری طارق گجر۔چوہدری نوید وڑائچ، پرویز اختر جانی۔مرزا حسان۔ امجد ڈار ، چوہدری عمران چھوکر کلاں اور میاں ارشد نے ادا کیے۔ یاد رہے کہ دو ماہ پہلے چوہدری مظہر وڑائچانوالہ کے کزن چوہدری فیضان گھیگی وڑائچانوالہ میں فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوئے تھے اور اس جوان موت پر ضلع گجرات کی ہر آنکھ اشکبار تھی ، مرحوم چوہدری فیضان کی ایک سال پہلے ہی شادی ہوئی تھی ۔