تازہ ترین
کھیلوں کے میدان آباد کرکے مقامی کمیونٹی کو مثبت اور صحت مندانہ پیغام دیا جا سکتا ہے         ایاز عباسی کو مسلم لیگ ن سپین کا متفقہ صدر منتخب کر لیا گیا         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی کی ایگزیکٹو باڈی کا اعلان کر دیا گیا         ایف آئی اے کی کارروائی، 4 انسانی اسمگلرز گرفتار         لیبیا میں حادثے کے شکار افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار         ایران میں حجاب مخالف احتجاج،29خواتین گرفتار         لیبیا: کشتی ڈوبنے کا واقعہ 16 پاکستانی جاں بحق ہونے کی تصدیق         سپین۔بزم نظام انٹرنیشنل کے زیر اہتمام محفل نعت ، عاشقان رسول ﷺ کی کثیر تعداد میں شرکت         شہزاد اصغر بھٹی کا چوہدری زبیر ٹانڈہ کے اعزاز میں ظہرانہ ، تحریک انصاف سپین کے صدر اور عہدیداران کی شرکت         سپین۔’’روجر تورنت ماریو ‘‘کاتالونیا کے نئے اسپیکر منتخب         سینئر صحافی عادل عباسی کے اعزاز میں چوہدری کلیم الدین وڑائچ آف گورالی کا عشائیہ ، معززین کی شرکت         بیلجیئم میں دھماکا، متعدد افراد زخمی         پی آئی اےاپنی پروازوں کےدائرہ کارمیں کمی نہیں لارہی، ترجمان         تارکین وطن پرسان فرانسسکوجج کا فیصلہ اشتعال انگیز ہے،وائٹ ہائوس         سن2017 میں 1465 خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنایا گیا        
saleem1

سپین کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری سلیم لنگڑیال پاکستان روانہ ہو گئے ، دوست احباب نے الوداع کہا

بارسلونا(پاک نیوز) سپین کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری سلیم لنگڑیال گذشتہ رات بارسلونا سے پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے زریعے نجی دورہ پر پاکستان روانہ ہوگئے ۔ بارسلونا ایئر پورٹ پر چوہدری سلیم لنگڑیال کو اُن کے قریبی دوست احباب نے الوداع کہا ، الوداع کہنے والوں میں چوہدری امتیاز آف لوراں ڈائریکٹر سٹار کمپنیز آف بزنس سپین ، چو ہدری فیصل ، پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین ، جنرل سیکرٹری راجو الیگزینڈر ، مسلم لیگ ن کاتالونیا کے صدر راجہ ساجد ، نائب صدر مسلم لیگ ن سپین چوہدری محإد ادریس ، شفقت علی رضا ، چوہدری امجد حسین ، محمد حسین ٹریول ایجنٹ اور دوسرے احباب شامل تھے ۔ الوداع کہنے والوں نے چوہدری سلیم لنگڑیال کے سفر بخیر اور صحت و تندرستی کے لئے دعائیہ کلمات کے ساتھ انہیں رخصت کیا ، یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ چوہدری سلیم لنگڑیال اپنے نجی دورہ پر پاکستان گئے ہیں جہاں وہ مختلف سیاسی ، سماجی اور کاروباری شخصیات کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے ۔

saleem2saleem3saleem4saleem5