تازہ ترین
سپین۔تارکین وطن پاکستانی مقامی سیاسی پارٹیوں کا حصہ بنیں ، حافظ عبدالرزاق صادق         سپین۔گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ہزاروں افراد کی شرکت         گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا         سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام        
IIFA 2016 to witness power-packed performances by Bollywood superstars- Salman Khan  (Small)

سلمان اور کترینہ ایک بار پھر ساتھ آنے کو تیار

بالی ووڈ کے سلطان اور باربی ڈول کئی سالوں کی جدائی کے بعد ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی پرانی دوست کترینہ کیف کے ہمراہ فلم ٹائیگر زندہ ہے میں ایک بار پھرنظر آرہے ہیں۔یہ فلم بالی ووڈ انڈسٹری کو زبردست بزنس دینے والی فلم ‘ایک تھاٹائیگر‘ کا سیکوئل  ہے۔

علی عباس ظفرکی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی کا آغاز وہیں سے کیا جائے گا جہاں پرپہلی فلم کا اختتام ہوا تھا۔فلم میں سلمان خان ٹائیگر جبکہ کترینہ زویا کا کردارنبھاتی نظر آئیں گئی۔

فلم رواں سال22دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی جبکہ فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔