تازہ ترین
کھیلوں کے میدان آباد کرکے مقامی کمیونٹی کو مثبت اور صحت مندانہ پیغام دیا جا سکتا ہے         ایاز عباسی کو مسلم لیگ ن سپین کا متفقہ صدر منتخب کر لیا گیا         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی کی ایگزیکٹو باڈی کا اعلان کر دیا گیا         ایف آئی اے کی کارروائی، 4 انسانی اسمگلرز گرفتار         لیبیا میں حادثے کے شکار افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار         ایران میں حجاب مخالف احتجاج،29خواتین گرفتار         لیبیا: کشتی ڈوبنے کا واقعہ 16 پاکستانی جاں بحق ہونے کی تصدیق         سپین۔بزم نظام انٹرنیشنل کے زیر اہتمام محفل نعت ، عاشقان رسول ﷺ کی کثیر تعداد میں شرکت         شہزاد اصغر بھٹی کا چوہدری زبیر ٹانڈہ کے اعزاز میں ظہرانہ ، تحریک انصاف سپین کے صدر اور عہدیداران کی شرکت         سپین۔’’روجر تورنت ماریو ‘‘کاتالونیا کے نئے اسپیکر منتخب         سینئر صحافی عادل عباسی کے اعزاز میں چوہدری کلیم الدین وڑائچ آف گورالی کا عشائیہ ، معززین کی شرکت         بیلجیئم میں دھماکا، متعدد افراد زخمی         پی آئی اےاپنی پروازوں کےدائرہ کارمیں کمی نہیں لارہی، ترجمان         تارکین وطن پرسان فرانسسکوجج کا فیصلہ اشتعال انگیز ہے،وائٹ ہائوس         سن2017 میں 1465 خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنایا گیا        
news-1509557722-4796_large

قومی کرکٹ ٹیم نے 14ٹی ٹونٹی میچز میں سے12جیتے، شاہین نمبر ون کے مستحق تھے : نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے 14ٹی ٹونٹی میچز میں سے12میچز میں فتح حاصل کی تھی اور اسی کارکردگی کی وجہ سے شاہین نمبر ون ہونے کے مستحق تھے۔

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی ہے ، اس موقع پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو سرا ہا ، ان کا کہنا کہ پاکستان ٹیم نے14ٹی ٹوینٹی میچزمیں سے12جیتے ہیں، پاکستان پہلی مرتبہ ٹی ٹوینٹی میں نمبر ون پوزیشن پرپہنچااور شاہین اس کامیابی کے مستحق تھے ، پاکستان زندہ باد