تازہ ترین
الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ کے شرکا کی تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کا محمد اقبال چوہدری ، چوہدری امتیاز آکیہ اور شفقت علی رضا کے ساتھ گروپ فوٹو         سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے کتالونیا کے صوبائی الیکشن میں بطور ایم پی اے حصہ لینے والے حافظ عبدالرزاق صادق سوشلسٹ پارٹی کے ممبران و عہدیداران کے ساتھ         ادارہ ہم وطن کی جانب سے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں یادگاری شیلڈ کا تحفہ         پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کی بارسلونا کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے ساتھ تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں اویس عابد مہر تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کرتے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ میں افضال احمد بیدار خطاب کرتے ہوئے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں راجہ شفیق کیانی کی مختلف تصاویر         بابائے صحافت سپین جاوید مغل کا الحاج کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں خطاب کا انداز         سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سابق گورنر مونسرات گارسیا کا راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے دیئے جانے والے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے مشترکہ عشائیہ میں خطاب         سپین کے ڈویژن اورتا کی انچارج جیکلین کی قیادت میں سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سوشلسٹ پارٹی کے ممبران اور عہدیداران راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے دیئے جانے والے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے مشترکہ عشائیہ میں شریک         بابائے صحافت ، بابائے آواز اور بابائے سیاست کا الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ         پاکستانی عوام میاں محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔انٹرا پارٹی الیکشن’’ نیا پاکستان پینل ‘‘کے نام ، نوٹیفیکیشن جاری         مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی قیادت میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری اکمل سیف چٹھہ اور ان کے احباب سے ملاقات        
l_399446_023233_updates

کراچی ایئرپورٹ سے ٹفن اور جوتوں میں چھپائی گئی کروڑوں کی کرنسی برآمد

محکمہ کسٹمز نے کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگلنگ برآمدکرلی،کرنسی ٹفن اور جوتوں میں چھپائی کرنسی برآمدکرلی۔

کراچی ایئر پورٹ پر محکمہ کسٹمز کی کاروائی کے دوران دبئی جانے والے مسافروں عبدالستار اور اس کی بیوی سلیمہ کے سامان سے 70ہزار سعودی ریال اور ساڑھے 3لاکھ درہم برآمد کرلیے، برآمد کی گئی کرنسی کی پاکستانی روپوں میں مالیت سوا کروڑ روپے بنتی ہے۔

کسٹمز حکام کے مطابق ملزمان نے کرنسی ٹفن اور جوتوں میں چھپائی تھی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ملکی قانون کے مطابق ایک مسافر اپنے ساتھ دس ہزار ڈالر یا اس کے مساوی کرنسی لے جانےکا مجاز ہے