تازہ ترین
الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ کے شرکا کی تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کا محمد اقبال چوہدری ، چوہدری امتیاز آکیہ اور شفقت علی رضا کے ساتھ گروپ فوٹو         سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے کتالونیا کے صوبائی الیکشن میں بطور ایم پی اے حصہ لینے والے حافظ عبدالرزاق صادق سوشلسٹ پارٹی کے ممبران و عہدیداران کے ساتھ         ادارہ ہم وطن کی جانب سے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں یادگاری شیلڈ کا تحفہ         پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کی بارسلونا کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے ساتھ تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں اویس عابد مہر تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کرتے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ میں افضال احمد بیدار خطاب کرتے ہوئے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں راجہ شفیق کیانی کی مختلف تصاویر         بابائے صحافت سپین جاوید مغل کا الحاج کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں خطاب کا انداز         سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سابق گورنر مونسرات گارسیا کا راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے دیئے جانے والے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے مشترکہ عشائیہ میں خطاب         سپین کے ڈویژن اورتا کی انچارج جیکلین کی قیادت میں سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سوشلسٹ پارٹی کے ممبران اور عہدیداران راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے دیئے جانے والے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے مشترکہ عشائیہ میں شریک         بابائے صحافت ، بابائے آواز اور بابائے سیاست کا الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ         پاکستانی عوام میاں محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔انٹرا پارٹی الیکشن’’ نیا پاکستان پینل ‘‘کے نام ، نوٹیفیکیشن جاری         مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی قیادت میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری اکمل سیف چٹھہ اور ان کے احباب سے ملاقات        
MADRID, SPAIN - NOVEMBER 09:  Catalan regional parliament speaker Carme Forcadell arrives at Spain's Supreme Court on November 9, 2017 in Madrid, Spain. Forcadell and other members of the Catalan parliament Governing body were ordered to appear in court under alleged charges of rebellion and sedition after the unilateral declaration of independence. Currently eight other members of the deposed Catalan Cabinet and two leaders of the separatist movement are jailed in Madrid.  (Photo by Pablo Blazquez Dominguez/Getty Images)
MADRID, SPAIN - NOVEMBER 09: Catalan regional parliament speaker Carme Forcadell arrives at Spain's Supreme Court on November 9, 2017 in Madrid, Spain. Forcadell and other members of the Catalan parliament Governing body were ordered to appear in court under alleged charges of rebellion and sedition after the unilateral declaration of independence. Currently eight other members of the deposed Catalan Cabinet and two leaders of the separatist movement are jailed in Madrid. (Photo by Pablo Blazquez Dominguez/Getty Images)

کاتالان پارلیمنٹ کی ا سپیکر’’ کارمے فورکادیل ‘‘کو جیل کی سزا

بارسلونا(پاک نیوز) ہسپانوی سپریم کورٹ نے کاتالونیا پارلیمنٹ کی سپیکر’’ کارمے فور کادیل‘‘ کو جیل کی سزا سنا دی، قید سے بچنے کے لئے سابق اسپیکر کو ڈیڑھ لاکھ یوروز ضمانت جمع کرانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کاتالونیا پارلیمنٹ کی سپیکر’’ کارمے فور کادیل‘‘ ہسپانوی سپریم کورٹ میں پیش ہوئیں جہاں ان پر سپین سے بغاوت ، ملک میں فسادات اور ملکی فنڈز کے غلط استعمال کے چارجز لگائے گئے،کاتالان سپیکر نے ان چارجز کو رد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جو احکامات جاری کئے وہ میں نے بطور سپیکر اپنے فرائض سر انجام دیئے، میں نے آرٹیکل 155 کو تسلیم کیا ہے، آزادی کی قراد داد کو پارلیمنٹ میں منظور کروا کر کو ئی غلط کام نہیں کیا،میں بطور اسپیکر اپنا فرض نبھا رہی تھی ،تاہم سپریم کورٹ کے جج ’’پابلو یانیرا ‘‘نے سرکاری وکیل کی پیٹیشن پر کاتالان اسپیکرکو مشروط طور پر جیل بھیج دیا ،اب قید سے بچنے کیلئے انہیں ڈیڑھ لاکھ یورز ضمانت جمع کرانی ہوگی۔فیصلے کے بعد پہلے سے جیل میں موجود کاتالان حکومت کے برطرف نائب صدر جونکیرہ نے سپیکر کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہر اندھیری رات کے بعدسحر ہوتی ہے اور وہ دن دور نہیں جب کاتالونیا میں آزادی کی سحر سب دیکھیں گے ۔