تازہ ترین
سپین۔تارکین وطن پاکستانی مقامی سیاسی پارٹیوں کا حصہ بنیں ، حافظ عبدالرزاق صادق         سپین۔گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ہزاروں افراد کی شرکت         گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا         سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام        
l_401853_095558_updates

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سیونگ اسکیم متعارف

حکومت پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سیونگ اسکیم متعارف کرائے گی۔

ادارۂ قومی بچت کے ڈی جی ظفر مسعود کے مطابق حکومت تارکین وطن پاکستانیوں کو سالانہ 75 کروڑ سے ایک ارب ڈالر مالیت کے سیونگ سرٹیفکیٹ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

سیونگ سرٹیفکیٹ کی فروخت کا انتظام وضع کرنے کے لیے حکومت نے 17 نومبر تک مالیاتی شعبےکے ماہرین سے پیشکش مطلوب کیں ہیں۔

ڈی جی قومی بچت کے مطابق حکومت آئندہ مالی سال کی پہلی ششماہی سے سیونگ سرٹیفیکیٹ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے