تازہ ترین
الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ کے شرکا کی تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کا محمد اقبال چوہدری ، چوہدری امتیاز آکیہ اور شفقت علی رضا کے ساتھ گروپ فوٹو         سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے کتالونیا کے صوبائی الیکشن میں بطور ایم پی اے حصہ لینے والے حافظ عبدالرزاق صادق سوشلسٹ پارٹی کے ممبران و عہدیداران کے ساتھ         ادارہ ہم وطن کی جانب سے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں یادگاری شیلڈ کا تحفہ         پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کی بارسلونا کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے ساتھ تصاویر         راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں اویس عابد مہر تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کرتے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ میں افضال احمد بیدار خطاب کرتے ہوئے ہوئے         الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں راجہ شفیق کیانی کی مختلف تصاویر         بابائے صحافت سپین جاوید مغل کا الحاج کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں خطاب کا انداز         سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سابق گورنر مونسرات گارسیا کا راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے دیئے جانے والے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے مشترکہ عشائیہ میں خطاب         سپین کے ڈویژن اورتا کی انچارج جیکلین کی قیادت میں سپین کے صوبہ کاتالونیا کی سوشلسٹ پارٹی کے ممبران اور عہدیداران راجہ شفیق کیانی ، جاوید مغل اور افضال احمد بیدار کی جانب سے دیئے جانے والے پاکستان سے آئے الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دیئے جانے والے مشترکہ عشائیہ میں شریک         بابائے صحافت ، بابائے آواز اور بابائے سیاست کا الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں عشائیہ         پاکستانی عوام میاں محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔انٹرا پارٹی الیکشن’’ نیا پاکستان پینل ‘‘کے نام ، نوٹیفیکیشن جاری         مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی قیادت میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری اکمل سیف چٹھہ اور ان کے احباب سے ملاقات        
l_402296_115158_updates (1)

پی ایس ایل تھری کی پلیئرز ڈرافٹ کیلئے 475 کھلاڑیوں کی فہرست تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل تھری کی پلیئرز ڈرافٹ کیلئے 475 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی۔ 6  ٹیمیں پانچ مختلف کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا چناؤ کریں گی، بیشتر کھلاڑی میچز کھیلنے کےلیے پاکستان آنے کو بھی تیار ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن یو اے ای اور پاکستان میں منعقد کیا جائے گا جس کے لیے اتوار کو پلیئرز ڈرافٹ ہوگا۔

ڈرافٹ میں آسٹریلیا، انگلینڈ، ساوتھ افریقا، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کے علاوہ زمبابوے، افغانستان، یو اے ای، نیپال اور کینیڈا کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کا چناو 5 کیٹیگریز میں ہوگا۔ پلاٹینم والے پلیئرز کو کم از کم ایک لاکھ 40 ہزار ڈالرز، ڈائمنڈ میں 70 ہزار ڈالرز، گولڈ میں پچاس 50ہزار ڈالرز جبکہ سلور میں 22 ہزار ڈالرز ملیں گے۔

ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کو دس ہزار ڈالرز دیئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق بیشتر انٹرنیشنل کھلاڑی پی ایس ایل میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے کو بھی تیار ہیں۔