تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
IMG_9884 (Small)

مسلم لیگ ن سپین کے صدر حاجی اسد حسین کی قیادت میں ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری اکمل سیف چٹھہ اور ان کے احباب سے ملاقات

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر ھاجی اسد حسین کی قیادت میں مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری راجو الیگزینڈر ، چیئر مین قمر علی مہر چوہدری ، نائب صدر فاروق اعظم ، انفارمیشن سیکرٹری شاہد مغل اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد ملک نے پاکستان سے آئے ممبر صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات وزیر اعلی چوہدری اکمل سیف چٹھہ ، ضلع کونسل گوجرانوالہ کے وائس چیئر مین چوہدری اعجاز پرویا اور سعد تارڑ ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اس موقع کی بنائی گئی تصاویر

IMG_9885 (Small)IMG_9886 (Small)IMG_9883 (Small)IMG_9882 (Small)IMG_9834 (Small)