تازہ ترین
سپین۔’’روجر تورنت ماریو ‘‘کاتالونیا کے نئے اسپیکر منتخب         سینئر صحافی عادل عباسی کے اعزاز میں چوہدری کلیم الدین وڑائچ آف گورالی کا عشائیہ ، معززین کی شرکت         بیلجیئم میں دھماکا، متعدد افراد زخمی         پی آئی اےاپنی پروازوں کےدائرہ کارمیں کمی نہیں لارہی، ترجمان         تارکین وطن پرسان فرانسسکوجج کا فیصلہ اشتعال انگیز ہے،وائٹ ہائوس         سن2017 میں 1465 خواتین کوزیادتی کا نشانہ بنایا گیا         موت کے سوداگر سپین میں سر گرم عمل ، آٹے کی آڑ میں پلاسٹک کی فروخت         طارق رفیق بھٹی صحافتی میدان میں بہترین اضافہ ہیں ،بہت جلد کامیابیوں سے ہمکنار ہوں گے ،معززین سپین         عبدالصبور ہر دلعزیز شخصیت تو ہیں ہی ، لیکن وہ نقابت کے رموز خوب جانتے ہیں         چوہدری محمد ادریس نائب صدر مسلم لیگ ن سپین کا 25دسمبر کی تقریب سے خطاب         پی ٹی آئی سپین کے زیر اہتمام کرسمس اور قائد ڈے کے کیک کاٹنے کی تقریب ، سنیٹر صوبہ کاتالونیا رابرٹ مسیح کی خصوصی شرکت         پی ٹی آئی سپین کے نائب صدر عمران یونس کے والد کی وفات پر ختم شریف اور قران خوانی         مسلم لیگ ن سپین کے زیر اہتمام کرسمس ، یوم قائد اعظم اور میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب ہمالیہ ریسٹورنٹ پر منعقد ہو گی         تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم حویلی ریسٹورنٹ پر 25دسمبر کو منایا جائے گا         سپین ۔ کاتالونیا کے صوبائی انتخابات آخری مراحل میں داخل        
tariq-spain-pti

نیا پاکستان پینل سپین کی جانب سے تبدیلی پینل فرانس کو جیت کی مبارک باد

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے انٹرا پارٹی الیکشن میں تبدیلی پینل کی ریکارڈ کامیابی پر ہم صدر میاں ذوالفقار جتالہ ، نائب صدر چوہدری افضال ڈھل ، جنرل سیکرٹڑی محمد اصغر برہان اور انفارمیشن سیکرٹری آصفہ ہاشمی صاحبہ کو مبارک باد پیش کرتے ہین ۔ ان خیالات کا اظہار پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر محمد شہباز ملک ، نائب صدر گوہر بخاری ، جنرل سیکرٹڑی شہزاد اصغر بھٹی اور انفاریشن سیکرٹری طارق رفیق بھٹی نے کیا ، انہوں نے کہا کہ دنیا بھر مین تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروا کر جمہوری اقدار کی پاسداری کی ہے جس کی مثال اس سے پہلے کسی دوسری پارٹی میں نہین ملتی ، اسی طرح جب ہماری جماعت پاکستان میں اقتدار مین آئے گی تو ایسی کئی مثالیں قائم کی جائیں گی جو اس سے پہلے دیکھنے میں نہیں آئیں ، نیا پاکستان وجود میں آ رہا ہے اور تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ آ گئی ہے ، انہوں نے کہا کہ عمران خان ہی واحد اور غیر متنازع شخصیت کے حامل سیاستدان ہیں جو پاکستان کو ترقی کے راستوں پر گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔