تازہ ترین
سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام         برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا بل کامنز میں منظور، ووٹ نے عوام کی طاقت ثابت کردی، وزیراعظم         ان گنت طبی فوائد لیے چھوٹا سا بیج ’’تخم بالنگا‘‘         اسمارٹ فون پھٹنے سے ملائیشین ٹیکنالوجی کمپنی کا سربراہ ہلاک        
pti-logo-pak-news

تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم حویلی ریسٹورنٹ پر 25دسمبر کو منایا جائے گا

بارسلونا(پ ر) پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری مورخہ 25 دسمبر بروز سوموار بوقت 2.30 بجے  دوپہر ’’حویلی ریسٹورنٹ‘‘ کائیے کابانیس نمبر 32 نزد پیرالیل میٹرو کے قریب فیضان مدینہ مسجد والی گلی  میں منعقد کیا جائیگا جس میں پی ٹی آئی سپین کی نو منتخب باڈی سمیت دوسرے تمام عہدیداران اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گےاور قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کا کیک کاٹا جائے گا-
سپین میں پی ٹی آئی اور عمران خان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ پابندی وقت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پروگرام میں بهرپور شرکت کریں