تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
26175133_1855738634437032_496974338_n

پی ٹی آئی سپین کے نائب صدر عمران یونس کے والد کی وفات پر ختم شریف اور قران خوانی

بارسلونا(پاک نیوز رپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر عمران یونس کے والد محترم کی وفات پر منہاج القران مسجد بادالونا میں قران خوانی اور ختم شریف جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف سپین کے صدر محمد شہباز ملک ، آرگنائزر عبدالصبور ،ناہید بھائی ، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سپین شہزاد اصغر بھٹی ،اور سینئر راہنما پی ٹی آئی زمان بھائی نے خصوصی شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت کی ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی عہدیداران اور ممبران نے عمران یونس اور اُن کے برادرز کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم عمران یونس اینڈ برادرز کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہیں ۔