تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
abdul-saboor1

عبدالصبور ہر دلعزیز شخصیت تو ہیں ہی ، لیکن وہ نقابت کے رموز خوب جانتے ہیں

بارسلونا(پاک نیوز) پاکستان تحریک انصاف سپین کے آرگنائزر اور ہردلعزیز شخصیت عبدالصبور اسٹیج سیکرٹری شپ میں ایک خوبصورت اضافہ ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف سپین کے زیر اہتمام ہونے والے کرسمس اور قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے عنوان سے ترتیب دی جانے والی تقریب میں شریک ہونے والے پی ٹی آئی کے ممبران اور عہدیداران نے پاک نیوز سے بات کرتے ہوئے کیا ۔ شرکا تقریب کا کہنا تھا کہ الفاظ کا چناو ، لہجہ اور آواز کا ٹھہراو یہ سب کچھ عبدالصبور کے پاس خداد صلاحیتوں کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے ، شرکا کا کہنا تھا کہ عبدالصبور احسن انداز سے پروگرام کو لے کر چلتے ہیں اور آہستہ آہستہ پروگرام کو جس خوبصورت انداز سے اختتام کی جانب لے کر جاتے وہ اپنی مثال آپ ہے ، شرکا تقریب نے کہا کہ ہم عبدالصبور کی کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہمیں عبدالصوبر کی نقابت سننے کے مزید مواقع ملیں ۔