تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
l_431768_103753_updates

لیبیا میں مزید سو غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ

لیبیا میں مزید سو غیر قانونی پناہ گزین سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔انکے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ زیادہ تر افریقی ملکوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

Libya-Drowned-222

لیبیا کی بحریہ کی جانب جاری کردہ بیان کے مطابق بحریہ کی امدادی ٹیموں نےمتعدد کشتیوں میں سوار ہو کر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 279 غیر قانونی پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے بچالیا ہے۔

Libya-Drowned333

تاہم سو کے قریب پناہ گزین تاحال لاپتہ ہے جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ ڈوب گئے ہیں۔ گزشتہ اتوار کو لیبیا کی بحریہ نے امدادی کاروائی کرتے ہوئے سمندر میں پھنسے 272 پناہ گزینوں کو بچالیا تھا، زیادہ تر افراد کا تعلق افریقی ممالک سے بتایا گیا ہے