تازہ ترین
سپین۔تارکین وطن پاکستانی مقامی سیاسی پارٹیوں کا حصہ بنیں ، حافظ عبدالرزاق صادق         سپین۔گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ہزاروں افراد کی شرکت         گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا         سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام        
l_431764_101635_updates

تارکین وطن پرسان فرانسسکوجج کا فیصلہ اشتعال انگیز ہے،وائٹ ہائوس

وائٹ ہاوس نے سان فرانسسکو کےجج کے تارکین وطن سےمتعلق فیصلے کو عارضی طورپر معطل کرنےکےحکم کواشتعال انگیز قرار دیدیا۔

White-House-Francisco222

ترجمان وائٹ ہاوس کے مطابق ، سان فرانسسکو کےجج کا فیصلہ اشتعال انگیزہے،تارکین وطن سےمتعلق ٹرمپ انتظامیہ کےفیصلےکونارمل قانونی عمل سےگزرناچاہئے،امریکی صدرٹرمپ قانون کی عملدارری کیلئے پرعزم ہیں۔

سان فرانسسکو کےجج کا کہنا تھا ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلےسے نوجوان تارکین وطن متاثر ہوں گے،امریکی پروگرامdaca ملک میں غیر قانونی طور پر آنے والے 8 لاکھ تارکین وطن کو تحفظ فراہم کرتا ہے ،ٹرمپ انتظامیہ نےنوجوان تارکین وطن کے تحفظ کے پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔