تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs England T20 Live | 05 May 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
7ec12d825fd942ba8b45775382709c30_l

کنگ خان کا فلم زیرو کے سیٹ پر پتنگ بازی کا مظاہرہ

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کا فلم زیرو کے سیٹ پر پتنگ بازی کا مظاہرہ کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان بھی پتنگ بازی کے شوقین نکلے، جی ہاں،لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے شاہ رُخ خان نے روایتی تہوارمکرسنکرنتی کے موقع پر نہ صرف اپنے مداحوں کو مبارکباد دی بلکہ پتنگ بازی کا بھی مطاہرہ کیا۔

شاہ رخ نے اپنی نئی آنے والی فلم ‘زیروکے سیٹ پر پتنگ بازی کا شوق بھرپور انداز میں پورا کیا جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

واضح رہے آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘زیرومیں بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان ایک بونے کا کردار ادا کر یں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی ۔

فلم میں کئی بالی ووڈ اسٹارز مہمان اداکار کے طور پر بھی نظر آئیں گے جن میں سلمان خان، دپیکا پڈوکون، رانی مکھرجی، کاجول، عالیہ بھٹ، سری دیوی، کرشمہ کپور اور جوہی چاولہ شامل ہیں جبکہ یہ فلم رواں سال 21دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔