تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
26238830_1791133367853297_1322571727230973361_n

سینئر صحافی عادل عباسی کے اعزاز میں چوہدری کلیم الدین وڑائچ آف گورالی کا عشائیہ ، معززین کی شرکت

بارسلونا( پاک نیوز رپورٹ ) سپین کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری کلیم الدین وڑائچ کی جانب سے پاکستان سے آئے سینیئر صحافی عادل عباسی کے اعزاز میں  مقامی ریسٹورنٹ پرعشائیہ کا اہتمام کیا گیا، عشائیہ  میں  پاکستان مسلم لیگ قاف سپین کے چیئر مین چوہدری امتیاز آف لوراں ، معروف بزنس مین چوہدری سلیم لنگڑیال ، پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے چیف ایڈوائزر ایاز عباسی، بزنس مین حاجی پرویز اختر جانی اور سپین میں مقیم اردو میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی.، اس موقع پر عادل عباسی نے شرکا عشائیہ کے سوالوں کے جوابات دیئے اور پاکستان سمیت دوسرے ممالک میں صحافت کی زمہ داریاں اور افادیت کے متعلق تفصیل سے بتایا ۔عشائیہ کے میزبان چوہدری کلیم الدین وڑائچ نے اختتام پر تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا ۔

26231486_1791134984519802_3028957316367194696_n26239347_1791134947853139_3934468729641943979_n