تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs Australia 3rd ODI Live | 27 March 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
l_443423_061414_updates

مردان: اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

خیبرپختونخوا میں اسٹیج اداکارہ سنبل خان نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئیں۔

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئیں۔

پولیس کے مطابق 3 حملہ آوروں نے ملتون ٹائون میں واقع اداکارہ کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس میں سنبل خان جاں بحق ہوئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق تینوں حملہ آور کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

اداکارہ کو ذاتی دشمنی کے سبب قتل کیا گیا یا کوئی اور وجہ تھی اس حوالے سے پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہے۔