تازہ ترین
سپین۔تارکین وطن پاکستانی مقامی سیاسی پارٹیوں کا حصہ بنیں ، حافظ عبدالرزاق صادق         سپین۔گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، ہزاروں افراد کی شرکت         گریگ فیسٹیول ’’ منجوئیک ‘‘ میں پاکستانی ثقافت کے رنگ ، پاکسانی شعرا نے اپنا کلام سنایا         سپین۔مسلم لیگ کا اجلاس احتجاجی ضرور تھا لیکن کسی کے خلاف نہیں ، عہدیداران         سپین۔مسیحیوں کو اپنا نمائندہ خودمنتخب کرنے کا حق دیا جائے ، راجو الیگزینڈر         میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے سپین سے بھی قافلے پاکستان پہنچیں گے ، مسلم لیگ ن سپین         سپین۔ تصویری نمائش میں بے نظیر بھٹو شہید کی تصویر توجہ کا مرکز         سپین۔الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کے پلیٹ فارم کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی قائم         سپین۔سفیر پاکستان اور قونصل جنرل بارسلونا کی کمیونٹی سے ملاقات         سپین۔بارسلونا کرکٹ کلب کی یونیفارم کی رونمائی اور تقریب تقسیم انعامات ظہیر عباس کی شرکت         سپین۔کشمیر کی آواز سنو سیمینارمیں بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت         جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سپین راجو الیگزینڈر کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام         چین نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اجراء کو نہایت آسان کر دیا         انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے193افراد تاحال لاپتہ         موت سے بچ جانے والے مزید 522 تارکین وطن اٹلی پہنچ گئے، حکومت روکنے میں ناکام        
l_443803_023712_updates

پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے لیے 6 ناموں کی منظوری دے دی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی اجلاس ہوا، اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لیے خیبر پختون خوا سے 6 ناموں کی منظوری دے دی گئی۔

سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے فیصل جاوید، فداحسین، اعظم سواتی، مہرتاج روغانی، خیال زمان اور ایوب آفریدی کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی اجلاس میں مولانا سمیع الحق کا نام خارج کردیا گیا جبکہ تحریک انصاف کو سینیٹ انتخابات میں خیبرپختون خوا سے 6 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ سینیٹ الیکشن کے لئے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی۔