تازہ ترین
زبیر گل کے خلاف ہونے والی سازش تمام تارکین وطن کے خلاف سازش ہے ،لیگی عہدیداران         مسلم لیگ ن سپین کے صدر ایاز عباسی اور سرپرست اعلی حاجی اسد حسین کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ملاقات         پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اؤلین ترجیح ہو گی ، خیام اکبرسفیر پاکستان میڈرڈ         مسلم لیگ ن سپین آج شام سات بجے کایئے چلی میں جشن منائے گی ، مٹھائی تقسیم کی تقریب بھی ہو گی         کشمیریوں پر ایک ماہ میں 13 لاکھ پیلٹ گنز فائر کیےگئے،کشمیر پولیس         چار روزہ ورلڈ موبائل کانگریس بارسلوناکا اختتام ، انوشہ رحمان کی شرکت         سوسائٹی فار کرائسٹ اور مسلم لیگ ن سپین کی سانحہ شاہدرہ پر مشترکہ پریس کانفرنس         پاکستانی سیاست کے یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں پر اثرات ، پاک نیوز سروے رپورٹ         MWC 2018: the biggest news from Mobile World Congress in Barcelona         پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ میں تقرریوں کا سلسلہ جاری         بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں         کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا         ویسٹ انڈیز کا دورئہ پاکستان خطرات سے دوچار         سائرہ پیٹر کی پی لیک فیسٹیول میں شاندار پرفارمنس         اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا        
l_443800_121610_updates

اجے دیو گن کاجول سے پہلے روینہ سے شادی کرنا چاہتے تھے

اجے دیوگن کا شمار بالی ووڈ کی مشہور شخصیات میں ہوتا ہے، انہیں اس انڈسٹری سے منسلک ہوئے 26 سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ ان کی فین فالوونگ نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں ہے۔

Ajay-and-Ravina-222

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کیا۔تا ہم سب ہی جانتے ہیں اجے دیوگن اور انکی اہلیہ کاجول ایک خوشحال شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ لیکن یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ کاجول، اجے دیوگن کا پہلا انتخاب نہیں تھیں۔

اجے دیوگن روینا ٹنڈن کے پیار میں گرفتار تھے، روینا ٹنڈن کو بالی ووڈ کی ‘مست مست گرل’ کہا جاتا ہے۔ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں میں پیار تو ہوا تاہم یہ شادی کے بندھن میں نہ بندھ سکے۔