تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs England T20 Live | 05 May 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
auto-show03

مشی گن میں آٹو شو 2018ء کا آغاز

امریکی ریاست مشی گن میں 20ویں سالانہ انٹرنیشنل آٹو شو2018ء کا آغاز ہوگیا، جہاں سینکڑوں چمچماتی لگژری گاڑیاں شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

مقامی کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والے مشی گن انٹرنیشنل آٹو شو نامی اس ایونٹ میں امریکا سمیت مختلف ممالک سے کئی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔

یہ کمپنیاں اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کے ساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈلزبھی نمائش کے لیے پیش کر رہی ہیں۔

رواں سال اس موٹرشو میں گاڑی ساز کمپنیوں کی جانب سے سینکڑوں گاڑیاں، ٹرک اور دیگر ہیوی وہیکلز نمائش کیلئے پیش کیے جا رہے ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑیوں کے نئے ڈیزائنزمتعارف کراتا یہ موٹر شو4روز تک جاری رہنے کے بعد4فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔