بارسلونا(پاک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری ملک شاہد حسین کے مطابق آج بروز سوموار شام سات بجے کنگ ڈونر کایئے چلی پر مسلم لیگ ن سپین کوٹلہ ارب علی خان میں ہونے والے میاں محمد نواز شریف کے جلسے کی کامیابی ، سینٹ میں مسلم لیگ ن کا سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آنا ،اور پی پی 30 سرگودھا کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارکامیاب قرار پائے جانے اور
نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ یاسر ظفر سندھو42ہزار736ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہنے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی جائے گی