تازہ ترین
پاکستانی سٹیج اداکاروں کی پردے کے پیچھے کی کہانی دیکھیں اس ویڈیو میں         لگرونیو والی بال ٹورنامنٹ میں چوہدری عزیز امرہ اور سبط امرہ مہمان خصوصی تھے وہاں کی یادگار تصاویر         سپین ۔ جشن آزادی شوٹنگ والی بال چیلنج کپ گجر کلب نے جیت لیا         بارسلونا میں انڈیا کے آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ، البیلا ٹی وی کی رپورٹ         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر چوہدری محمد افضال سے میڈیا کی ملاقات         سپین۔ تیسرا ایشیاءٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ پاکستان نے جیت لیا         چوہدری موسی الہی کو خوش آمدید کہتے ہوئے چوہدری عبدالغفار مرہانہ کے اشتہار کا عکس         چوہدری موسی الہی کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ، چوہدری عبدالغفار مرہانہ         ملک عمران اور مرزا بشارت مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ کا استقبال کرتے ہوئے         ملک عمران کرکٹ کی خدمت کے ساتھ ساتھ شعبہ نقابت میں بھی کمال کرتے ہیں         سپین۔تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی، مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ تھے         سپین ۔ تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی         چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں عشائیہ ، راجہ شعیب ستی ، نوید وڑائچ، راجہ سونی و دیگر کی شرکت         سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی اپوزیشن جماعتوں کی ناکامی ہے ، چوہدری نوید وڑائچ         برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم، 52 قیدی ہلاک        

پی ایس ایل 4 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا گیا

 

پاکستان سُپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب 14 فروری 2019ء کو دبئی میں ہوگی۔

پی ایس ایل گورننگ کونسل نے ایونٹ کے چوتھے سیزن کے آخری 8 میچز پاکستان کے مختلف شہروں میں کرانے پر اتفاق کیا، جبکہ فائنل 17 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

اطلاعات کے مطابق کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پرانے طریقہ کار کے تحت اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہوگا، ہر فرنچائز کو پرانی ٹیم سے 10 کھلاڑی برقرار رکھنے کی اجازت ہوگی۔

پی سی بی سربراہ نے پی ایس ایل فرنچائزز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ معاملات کو شفاف رکھتے ہوئے باہمی تعاون کی فضاء سے ایونٹ کو مزید کامیاب بنایا جائے گا، جبکہ میڈیا رائٹس کی فروخت کیلئے بولی کے عمل میں فرنچائزز کے نمائندے بھی کمیٹیز میں شامل ہوں گے