تازہ ترین
سانپ نے آدمی کو کاٹا اور پھر آدمی نے اپنی بیوی کو کاٹ لیا، لیکن زندہ کون بچا؟ ناقابل یقین واقعہ         صدی کا سب سے بڑا مقدمہ، تاریخ کے سب سے بڑے منشیات سمگلر ایل چیپو کو سخت ترین سزا سنادی گئی         28 سالہ دلہن نے 70 سالہ دولہے کو لوٹ لیا         امیر ترین ہسپانوی سپر ماڈل کی مفلسی، سڑک پر آگئی         محمد اقبال چوہدری کے تایا جان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قران خوانی اور ختم شریف میں معززین کی شرکت         شفقت علی رضا اور رضوان کاظمی کی پالسن کے اونر چوہدری امانت علی وڑائچ اور محمد بلال علی سے ملاقات         سپین ۔کشمیری حریت پسند مقبول احمد بٹ شہید کی 35ویں برسی کی تقریب         بہاماس میں ہیٹی سے تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 28 مسافر ڈوب گئے         بحیرہ روم میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ         لیبیا کے قریب بحرہ احمر میں کشتی الٹنے سے 90 تارکین ڈوب کر ہلاک ہوگئے         67 سالہ دولہے اور 24 سالہ دلہن کی جان کو خطرہ         پاکستان اب ای پاسپورٹ اشو کرے گا تیاریاں مکمل         اوسپتالیت میں بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار ، پاکستانیوں کی جانب سے طاہر رفیع کی شرکت         چوہدری شوکت آف قرطبہ ریسٹورنٹ کا حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں عشائیہ ، معززین کی شرکت         دوران پروازجہاز کے انجن میں آگ لگ گئی ، مسافر محفوظ رہے        
IMG20190206204603

چوہدری شوکت آف قرطبہ ریسٹورنٹ کا حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں عشائیہ ، معززین کی شرکت

بارسلونا(پاک نیوز)سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے اُمیدوار ممبر پارلیمنٹ حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں چوہدری شوکت آف قرطبہ ریسٹورنٹ نے پر تکلف عشائیہ دیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دوست احباب نے شرکت کی ۔ شرکت کرنے والوں میں سوسائٹی فار کرائسٹ سپین کے صدر اور مسلم لیگ ن سپین کے جنرل سیکرٹری راجو الیگزینڈر ، سینئر صحافی و سماجی کارکن ممتاز منیر سہوترہ ، کاروباری شخصیت نعیم عباس آف کنجاہ ، پاکستان آرمی کے سابق کمانڈو اور نیشنل باکسر چوہدری ظفر پہلوان ، روزنامہ جنگ کے کالمسٹ اور جیو نیوز کے رپورٹر برائے سپین شفقت علی رضا اور رضوان کاظمی کیمرہ مین جیو نیوز شامل تھے ، اس موقع پر پاکستان کی سیاسی صورت حال اور سپین میں پاکستانی کمیونٹی کے عنوان پر بات چیت کی گئی ، حافظ عبدالرزاق صادق نے چوہدری شوکت آف قرطبہ ریسٹورنٹ کی اس محبت بھری محفل کے اہتمام کا شکریہ ادا کیا ۔