تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs Australia 3rd ODI Live | 27 March 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
news-1517627314-8122

لیبیا کے قریب بحرہ احمر میں کشتی الٹنے سے 90 تارکین ڈوب کر ہلاک ہوگئے

غیرملکی میڈیا کے مطابق ملازمت کی غرض سے یورپ جانے والے غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں ڈوب گئی۔ حادثے میں نوے افراد ہلاک ہوگئے۔ دس لاشیں نکال لی گئیں جن میں سے آٹھ پاکستانی اور دو لیبین باشندے شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد دو افراد نے تیر کر اپنی جان بچائی جبکہ ایک شخص کو ماہی گیروں نے بچایا۔ کشتی حادثے میں بچ جانے والے افراد نے رضاکاروں کوبتایا کہ کشتی میں زیادہ ترپاکستانی سوارتھے جوشمالی افریقہ سے اٹلی جارہے تھے۔دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق پاکستانی افرادُکی معلومات جمع کی جا رہی ہیں، واقعے پر افسوس ہوا۔