تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs Australia 3rd ODI Live | 27 March 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
51737954_381223219320544_7353160954814660608_n

شفقت علی رضا اور رضوان کاظمی کی پالسن کے اونر چوہدری امانت علی وڑائچ اور محمد بلال علی سے ملاقات

بارسلونا(پاک نیوز) روزنامہ جنگ کے کالمسٹ اور جیو نیوز کے رپورٹر برائے سپین شفقت علی رضا نے کیمرہ مین رضوان کاظمی کے ساتھ دنیا کی مشہور کمپنی پالسن کے اونر چوہدری امانت علی وڑائچ اور اُن کے صاحبزادے محإد بلال علی سے پالسن شو روم جا کر ملاقات کی اور پالسن کمپنی کی جانب سے بارسلونا میں بنائی جانے والی تین سو فرنچائزز کے حوالے سے معلومات لیں تاکہ وہ تمام معلومات سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو اپنی اخبار کی وساطت سے دی جا سکیں ، فرنچائزز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے چوہدری امانت علی وڑائچ اور محمد بلال علی نے بتایا کہ ہم نے اس حوالے سے بارسلونا کے مختلف علاقوں کا وزٹ کیاہے اور ساتھ ساتھ پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ معززین سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے تاکہ ہم ان کے ساتھ مل کے کم سرمایہ رکھنے والے پاکستانیوں کو پالسن کے آرٹیکلز کا خریدار بنائیں اور پھر ان کی پالسن کے آرٹیکلز بازار میں سیل کرنے کے لئے اُن کی مدد کریں تاکہ وہ ہمارے یہاں کے معاشرے مین ایک بزنس مین کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جائیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم یہ مہم بہت جلد تیزی سے شروع کریں گے تاکہ پاکستانی کمیونٹی اس کا فائدہ اُٹھا سکے اور مقامی کمیونٹی کے سامنے مثبت تاثر دے کر اپنے ملک کا نام روشن کرے ۔

51786776_770846393314857_7928706776004820992_n

51968896_2294551453897274_4508996932382752768_n