تازہ ترین
طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے         شین واٹسن پاکستان آنے پر راضی ہو گئے         شارجہ میں گولڈ خریدنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں         دُنیا کا نیا عجوبہ        
608303_6859844_ehsan_updates

پی ایس ایل پاکستان کا فخر بن چکی ہے، احسان مانی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہاکہ احسان مانی نے کہا کہ تین سال میں پاکستان سپر لیگ پاکستان کا فخر بن چکی ہے، لیگ کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو اپنا ہنر دکھانے کا موقع دینا ہے۔

دبئی میں پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل ٹرافی پاکستان کی ثقافت اور روایات کے ساتھ اس کےمستقبل کی عکاس ہے

احسان مانی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کا اب تک کا سفر شاندار ہے، ایونٹ کی کامیابی میں فرنچائز اونرز، اسپانسرز اور سب سے زیادہ کردار کھلاڑیوں نے ادا کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب 14 فروری کو دبئی میں ہوگی اور اسی روز افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا