تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs England T20 Live | 05 May 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
52590301_2493929410648221_8218060878809923584_n

طاہر رفیع ، علی رشید بٹ اور ڈاکٹر عرفان راجہ کی سیوتادانس کے عہدیداران سے ملاقات

بارسلونا (پاک نیوز) سپین میں جنرل الیکشن جو کہ 28 اپریل 2019 کو ہونے جا رہے ہیں اس سلسلے میں کتالونیا میں سب سے زیادہ ووٹ اور تمام سیاسی جماعتوں سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے والی سیاسی جماعت سیوتادانس کے ساتھ ایک اہم ملاقات جس میں آنے والے الیکشن کے متعلق بات کی گئی۔ ملاقات کا اہتمام سیوتادانس کی طرف سے کتالونیا پارلیمنٹ کے امیدوار اور معروف سماجی کارکن طاہر رفیع نے کیا تھا ، ملاقات میں پاکستانی کمیونٹی کے فخر جناب ڈاکٹر عرفان مجید راجہ اور بارسلونا کی ہر دل عزیز شخصیت علی رشید بٹ  نے شرکت کی۔سیوتادانس جماعت نے پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہتے ہوے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی ایک بہت ہی محنتی قوم ہے ہماری جماعت ان کو بہت عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ہماری جماعت اقتدار میں آتی ہے تو ہم ان سے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ دوسری طرف پاکستانی کمیونٹی کے ووٹرز نے ہونے والے جنرل الیکشن میں سیوتا دانس کو سپورٹ اور ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔