تازہ ترین
طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے         شین واٹسن پاکستان آنے پر راضی ہو گئے         شارجہ میں گولڈ خریدنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں         دُنیا کا نیا عجوبہ        
614737_1441706_modi-pm_updates

نریندر مودی بھارتی تاریخ کا جھوٹا ترین وزیراعظم ؟

بھارت میں نریندر مودی کو بھارتی تاریخ کا جھوٹا ترین وزیراعظم کہا جانے لگا۔

بھارتی دانشوروں اور مورخین نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیراعظم نریندر مودی کے بڑے جھوٹ بے نقاب کردیے۔

بھارتی وزیراعظم نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ سکندر اعظم بہار آکر لڑائی میں مرا۔

نریندر مودی کے اس دعوے پر بھارتی شاعر جاوید اختر نے کہا کہ بھارتی تاریخ میں اتنا جھوٹا وزیراعظم نہیں دیکھا۔

بھارتی مورخ نے بھگت سنگھ سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کو جھوٹا قرار دیا۔