تازہ ترین
طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے         شین واٹسن پاکستان آنے پر راضی ہو گئے         شارجہ میں گولڈ خریدنے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں         دُنیا کا نیا عجوبہ        
Screenshot_1

گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ، بہت جلد واپس آرہی ہوں‘فریحہ پرویز

گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہاہے کہ میں نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی بلکہ کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گائیکی کی طرف مکمل توجہ نہیں رہی مگر بہت جلد دوبارہ سے گائیکی کے میدان میں آرہی ہوں

 انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاسدین میرے بارے میں مختلف افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں مگر مجھے اسکا نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہی ہوتا ہے ،میں نے ہمیشہ اپنے کریئر کی طرف توجہ دی اور بلاوجہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی سے گزیز کرتی آئی ہوں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتی ہوں کہ وہ میری نجی معاملات میں دخل اندازی نہ کریں ۔