تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs England T20 Live | 05 May 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
616495_2611734_e1_akhbar

17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار

ایسٹ لندن پارک میں 17 سالہ لڑکی کے قتل کے شبہ میں پولیس نے دوسرے شخص کو بھی گرفتار کر لیا۔ یہ لڑکی چاقو زنی کے واقعے میں یکم مارچ کو ہلاک ہو گئی تھی۔ میٹ پولیس نے کہا کہ مشتبہ شخص لندن میں پولیس کی کسٹڈی میں ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ اس قتل کے خلاف جمعرات کو سیکڑوں افراد نے ٹائون سینٹر میں مارچ کیا ۔ پولیس نے 5 مارچ کو بھی لیسٹر میں 20 سالہ شخص کو لڑکی کے قتل کے شبہ میں گرفتار کیا تھا۔ جو پولیس کی حراست میں ہے۔ ڈیٹیکٹیو چیف انسپکٹر ڈیو وہیلمز نے کہا کہ لڑکی پر قاتلانہ حملے کے محرکات ابھی تک واضح نہیں ہو سکے ہیں۔ ہم کھلے ذہن کے ساتھ اس قتل کیس کی انکوائری کر رہے ہیں اور کسی بھی چیز کو خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جوڈی کی ہلاکت کا سبب ٹراما اور ہیمرج بتایا گیا۔