تازہ ترین
یوم پاکستان مشاعرہ ، ایک شام فاخرہ انجم کے نام         پاک، اسپین اکنامک ڈپلومیسی، شفقت علی رضا         یوم پاکستان پروگرام کی کامیابی قونصل جنرل کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے ،امتیاز آکیہ         طاہر رفیع اور اجمل رشید بٹ ہسپانوی الیکشن میں امیدوار ہوں گے         Pakistan vs England T20 Live | 05 May 2019         Pakistan vs Australia 2nd ODI Live | 24 March 2019 | Ptv Sports Live         Thousands of Catalan separatists march in Madrid         یوم پاکستان اور ڈاکٹر محمد اسد کے عنوان سے اسپین کے تاریخی شہر غرناطہ میں پہلے پروگرام کا انعقاد         میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک         برطانیہ میں امیگریشن اب پبلک کیلئے تشویش کابڑا موضوع نہیں رہا، سٹڈی میں انکشاف         17 سالہ جوڈی کے قتل کے شبہ میں دوسرا شخص گرفتار         ٹیپو سلطان کون تھا؟ مورخین اور ماہرین کی رائے         میکسیکو نائٹ کلب پر فائرنگ ،15 ہلاک         دُبئی: پاکستانی ڈرائیور نے چوری کرنے پر بھارتی ملازم کو پکڑوا دیا         موٹرولا کے Razr فولڈ ایبل فون کے فیچرز سامنے آ گئے        
616445_3179169_maxico_updates

میکسیکو:حادثے میں 25 تارکین وطن ہلاک

میکسیکو میں سڑک حادثے میں 25 تارکین وطن جان کی بازی ہار گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی میکسیکو میں ایک مال بردار ٹرک سڑک سے پھسل گیا۔

میڈیار پورٹس کے مطابق ٹرک پھسلنے سے پیش آنے والے حادثے میں 25 افرادہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق امکان ہے کہ ٹرک ایک مکینیکل خرابی کے باعث سڑک سے پھسل گیا تھا۔

حکام کے مطابق واقعے میں ہلاک ہونے والے زیادہ تر افرادکا تعلق وسطی امریکی ممالک سے تھا۔