تازہ ترین
پاکستانی سٹیج اداکاروں کی پردے کے پیچھے کی کہانی دیکھیں اس ویڈیو میں         لگرونیو والی بال ٹورنامنٹ میں چوہدری عزیز امرہ اور سبط امرہ مہمان خصوصی تھے وہاں کی یادگار تصاویر         سپین ۔ جشن آزادی شوٹنگ والی بال چیلنج کپ گجر کلب نے جیت لیا         بارسلونا میں انڈیا کے آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ، البیلا ٹی وی کی رپورٹ         پاکستان مسلم لیگ ن سپین کے صدر چوہدری محمد افضال سے میڈیا کی ملاقات         سپین۔ تیسرا ایشیاءٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ پاکستان نے جیت لیا         چوہدری موسی الہی کو خوش آمدید کہتے ہوئے چوہدری عبدالغفار مرہانہ کے اشتہار کا عکس         چوہدری موسی الہی کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ، چوہدری عبدالغفار مرہانہ         ملک عمران اور مرزا بشارت مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ کا استقبال کرتے ہوئے         ملک عمران کرکٹ کی خدمت کے ساتھ ساتھ شعبہ نقابت میں بھی کمال کرتے ہیں         سپین۔تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی، مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ تھے         سپین ۔ تیسرے ایشیاءٹی 20 کرکٹ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی         چوہدری تنویر کوٹلہ کے اعزاز میں عشائیہ ، راجہ شعیب ستی ، نوید وڑائچ، راجہ سونی و دیگر کی شرکت         سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی ناکامی اپوزیشن جماعتوں کی ناکامی ہے ، چوہدری نوید وڑائچ         برازیل کی جیل میں 2 گروپوں میں تصادم، 52 قیدی ہلاک        

پٹرول ، ڈیزل مزید مہنگا،

حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پٹرو ل اورہائی سپیڈ ڈیزل 6، 6 روپے جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 3، 3روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول 11 روپے91پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 11 رپے 17پیسے ، مٹی کاتیل 6روپے 65پیسے اور لائٹ ڈیزل 6روپے 49پیسے فی لیٹر اضافے کی سمری بھیجی گئی تھی تاہم وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 6روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں6روپے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3,3رویے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق 6روپے اضا فے کے ساتھ پٹرول کی نئی قیمت 98روپے 89پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 117روپے 43پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 89روپے 31پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق لائٹ ڈیز ل کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے مطابق لائٹ ڈیز ل 80رپے 54پیسے فی لٹر دستیاب ہو

گا،پٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل کی رات12بجے سے نافد العمل ہو گیا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے مارچ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 75 پیسے کا اضا فہ کیا تھا۔