تازہ ترین
سپین: کشمیری رہنما مقبول بٹ شہید کی 36ویں برسی پر تقریب         آرمی کمانڈو اور سابق باکسر ظفر پہلوان کی ساتھیوں سمیت کشمیر ریلی میں شرکت         قونصل جنرل بارسلونا کے ساتھ مل کر یوم پاکستان پروگرام کامیاب بنائیں گے ، میاں محمد اظہر و راجو الیگزینڈر         جاوید ڈار کو حمزہ جاوید ڈار کی تعلیمی کامیابی پر چوہدری نوید وڑائچ کی مبارک باد         کشمیر ریلی بارسلونا میں چوہدری نزیر احمد نواں کی بھر پور شرکت         کشمیر ریلی میں ایاز مٹھانہ ، راجہ بابر ناصر اور قدیر احمد خان کی شرکت         چوہدری امتیاز آکیہ کی کشمیر ریلی بارسلونا میں بھر پور شرکت         کشمیر ریلی رامبلہ راوال میں چوہدری گلریز بوگا کی شرکت         مسلم لیگ ن سپین قافلے کی صورت کشمیر ریلی میں شریک         ندائے کشمیر ایسوسی ایشن سپین کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد         حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت        

حناء الطاف کی منیب بٹ کو’ برا اداکار‘ کہنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ حناء الطاف کی منیب بٹ کو برا اداکار کہنےکی وجہ سامنے آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل اداکارہ حناء الطاف نے ایک ڈیجیٹل شو ’ٹو بی ہونسٹ ‘ میں شرکت کی تھی جہاں میزبان کے ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا تھا کہ اداکار منیب بٹ کو اداکاری نہیں آتی لیکن پھر بھی وہ اداکاری کے بھرم پورے دیتے ہیں

اداکارہ کے منیب بٹ کو برا اداکار کہنے پر اُن کی اہلیہ ایمن خان، منال خان اور ہانیہ عامر سمیت کئی ساتھی اداکار منیب بٹ کے حق میں بول پڑے جس کے جواب میں حناء الطاف نے ایمن خان کی ایک ویڈیو شیئر کی، اس ویڈیو میں ایمن خان نجی چینل کو انٹرویو دیتی نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو میں میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ایمن نے کہا کہ  ’حناء الطاف کو اداکاری سیکھنے کے لیے کلاسزز لینے کی ضرورت ہے۔‘ حناء الطاف کا منیب بٹ کو برا اداکار کہنا ایمن کی اسی ویڈیو کاجواب ہے۔

دوسری جانب حناء الطاف کو یہ بیان دینا مہنگا پڑ گیا اور شوبز سے وابستہ لوگوں نے اُن پر تنقید بھی کی۔