تازہ ترین
حاجی اسد حسین کی برطانیہ میں سہیل وڑائچ ، طاہر چوہدری اور حمزہ باسط بٹ سے ملاقات         کاتالونیا میں آزادی کی تحریک پھر زور پکڑ گئی ہے         کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے لئے ریفرنڈم ٹونٹی ٹونٹی کا اعلان، شفقت علی رضا         علامہ اقبال ؒ کے یوم پیدائش پراوسپتالیت کے اُردو سکول میں شاندار تقریب         بارسلونا: آل پارٹیز کشمیر کانفرنس، کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی شرکت         پاکستانی کمیونٹی کو ترقی کی منازل طے کرنے کے لئے راجہ ضیا صدیق کا خوبصورت مشورہ         وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی دبنگ تقریر پر چوہدری ایاز مٹھانہ چک کے تاثرات         چوہدری افضال وڑائچ کے والد کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی کا اظہار افسوس اور دعائے مغفرت         سابق وزیر خزانہ رانا محمد افضل کی وفات پر مسلم لیگ ن سپین کا اظہار افسوس         انٹرنیشنل امن کانفرنس سپین ،مولانا عبدالخبیر آزاد کی شرکت         سپین میں امراض جگر کے اسپیشلسٹ پہلے پاکستانی ڈاکٹر عرفان مجید راجہ سے بات چیت، پاک نیوز رپورٹ         کاتالان کرکٹ لیگ فائنل کے مہمان خصوصی چوہدری عزیز امرہ ونر ٹرافی دیتے ہوئے         کاتالان کرکٹ لیگ کی چیمپیئن پاک آئی کیئر نے اپنی جیت کشمیری بھائیوں کے نام کر دی         قونصلیٹ آفس بارسلونا میں کشمیر کے حق میں احتجاج مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کی شرکت         آل پاکستان فیملی ایسوسی ایشنز، اظہار ایسوسی ایشن، ایسوسی ایشن پیس فار پیس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہسپیتالت میں پاکستانی بچوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے سلسلے میں پروگرام Back to school کا انعقاد کیا        
shamrez-elahi-ghuman-chief-coordinator-pmln-europe

شمریز الہی گھمن مسلم لیگ ن یورپ کے چیف کوارڈینیٹر مقرر ، حکم نامہ جاری

فرانس(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹڑی انٹرنیشنل افیئرز چوہدری نور الحسن تنویر اور صدر اسحاق ڈار کے دستخطوں سے ایک حکم نامہ جاری ہوا ہے جس کے مطابق فرانس میں مقیم مسلم لیگی چوہدری شمریز الہی گھمن کو مسلم لیگ ن یورپ کا چیف کوارڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے ، اس موقع پر چوہدری شمریز الہی گھمن نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میں اپنے قائدین کا مشکور ہوں جنہوں ے مجھے یہ ذمہ داری سونپی ہے ، انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ میں اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر یورپ بھر میں مسلم لیگ ن کو فعال اور مستحکم بناوں ، فراس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے چوہدری شمریز الہی گھمن کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے ۔